پشاور: کنٹینر کی سیل توڑنے پرجماعت اسلامی اورتحریک انصاف کے مقامی رہ نماؤں کے خلاف پشتخرہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج، پولیس
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 2, 2013
پشاور: مقدمہ جماعت اسلامی کے سابق صوبائی وزیرکاشف اعظم اور تحریک انصاف کے کیمپ انچارج ملک رئیس کے خلاف درج کیا گیا
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 2, 2013
پشاور: دھرنے کے دوران جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے افغانستان جانے والے کنٹینر کا سیل توڑ ڈالا تھا
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 2, 2013