ملتان میں اچھا جلسہ فرض کفایہ ہے ، ایک دفعہ ہوگیا اب ہر دفعہ پرانے والے کی تصویر ہی کافی ہے
http://t.co/GqWaUQlxjd
http://t.co/yug2vCiidc
— اناالحق (@anaulhaq) May 16, 2015
Showing posts with label Multan Jalsa. Show all posts
Showing posts with label Multan Jalsa. Show all posts
ملتان پی ٹی آئی کارکنان کا میڈیا ورکر پر تشدد ،بھگا بھگا کر مارتے رہے
ملتان : ﴿سچ ڈاٹ ٹی وی﴾ملتان میں آج پی ٹی آئی جلسہ کرنے جا رہی ہے ،لیکن اس سے پہلے ہی جلسے میں بد نظمی اور مارا ماری دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ملتان میں جلسے سے پہلے میڈیا ورکرز اور پی ٹی آئی کارکنان میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جو بعد میں ہاتھا پائی کی شکل اختیار کر گیا ۔ پی ٹی آئی کارکنان میڈیا نمائندے پر تشدد کرتے رہے اور ان کو بھگا بھگا کر مارتے رہے۔
پی ٹی آئی کارکنان کا موقف تھا کہ جلسہ گاہ سے لائیو کوریج کی گاڑیاں ہٹائی جائیں ۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی پی ٹی آئی کے جلسوں میں ایسے واقعات دیکھنے میں آئے ہیں ۔

![]() |
Ye PMLN k gullu butt hi hain..they were paid to commit suicide by suffocating themselves. Thats y IK is least pushed. ![]() http://naibaat.com.pk/ePaper/lahore/12-10-2014/details.aspx?id=p1_49.jpg |
http://linkis.com/www.dawn.com/news/6nuLI











| Express is the only Urdu paper today which preferred IK's statement over 7 killed in Multan rally. |

It is amazing and sad to hear Imran blame these deaths on others. As always its someone's fault.
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) October 10, 2014
Another promise broken
#ImranKhan didn't participate in Namaz-e-Janaza of #MultanStampede victims. Yesterday PTI stated he would.
— Shahzad Raza (@shahzadrez) October 11, 2014
#Multan stampede: DJ Butt was saying "we need ambulance and water" and Shah Mehmood Qureshi says "khair hai khair hai", #PakistanAt9
— Capital TV (@CapitalTV_News) October 11, 2014
ملتان:خواتین کیلیے مختص دروازہ پی ٹی آئی انتظامیہ نے خود بند کررکھاتھا،سی پی او
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) October 12, 2014
ملتان: جلسہ گاہ کے دروازے کھلے تھے،سی پی او
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) October 12, 2014
ملتان: عمران خان کا خطاب 8 بجے سے پہلے ختم ہوچکا تھا،سی پی او
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) October 12, 2014
ملتان: لائٹس رات ساڑھے 10بجے کے بعد بند کی گئیں،سی پی او
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) October 12, 2014
ملتان:سی پی اوملتان اورڈی سی اوملتان نے کمیٹی کو اپنے بیانات رکارڈ کرائے
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) October 12, 2014
ملتان:خواتین کیساتھ بدتمیزی کے واقعات کے بعد دروازہ بند کیا گیا تھا، سی پی او
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) October 12, 2014
ملتان: 5منٹ تعزیت کےبعدعمران خان روانہ ہوگئے
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) October 12, 2014

