Showing posts with label MNA. Show all posts
Showing posts with label MNA. Show all posts

PTI MNA goons sabotaged the grid station of Multan | SHAMELESS MORONS

تحریک انصاف سے نکالی گئی رکن مسرت زیب پارلیمنٹ پہنچ گئیں

تحریک انصاف سے نکالی گئی رکن مسرت زیب پارلیمنٹ پہنچ گئیں

Mussarat-Ahmed-Zeb-pic
اسلام آباد:(سچ ڈاٹ ٹی وی)پاکستان تحریک انصاف سے نکالی گئی رکن مسرت زیب پارلیمنٹ پہنچ گئیں، اراکین قومی اسمبلی نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا، کہتی ہیں میرے لئے آئین سب سے زیادہ مقدس ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی ایم این اے مسرت زیب قومی اسمبلی پہنچ گئیں جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔مسرت احمد زیب کا کہنا ہے کہ میرے لئے آئین سب سے زیادہ مقدس ہے، آئین نہیں ہوگا تو ملک بھی نہیں ہوگا۔
واضح رہے کہ استعفیٰ نہ دینے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے مسرت زیب سمیت 3 اراکین قومی اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔مسرت احمد زیب خواتین کی مخصوص نشست پر پی ٹی آئی کی جانب سے رکن قومی اسمبلی بنیں۔

Blogroll