ڈاکٹروں کے گاڈ فادر عمران خان کا ایک اور بے شرم یو ٹرن بے نقاب 😂 pic.twitter.com/jyoLxeX2of— BANE (@Bane1x) February 9, 2016
Showing posts with label Terrorism of PTI. Show all posts
Showing posts with label Terrorism of PTI. Show all posts
One party raising temper over small issues. #PTI feels that a serious law & order situation will encourage a coup pic.twitter.com/siuEhKasDa
— Haji S. Pasha (@HarPasha) August 23, 2015
#Rawalpindi
کیسے نیچ ذات کے یوتهیے ھیں
آپس میں بھی کتوں کی طرح لڑتے رھتے ھیں
اگر اقتدار میں آکر تو سور بن جائے pic.twitter.com/mSY09XFRFp
— چکوال دا پینڈو (@sherazkhnaeem) August 23, 2015
فراڈ تبدیلی
راولپنڈی میں PTIکےدوگروپوں میں فائرنگ،6 افراد زخمی
عجیب تبدیلی والی جماعت ہے😳@asmigee
#FraudiyayInsaafi pic.twitter.com/9EMYDu78WB
— وقاص ملک (@MwaqasHanif) August 23, 2015
Fight is in b/w two groups of PTI.
Koi sharam koo haya jhooty niazi k jhooty youthiyas? #Rawalpindi pic.twitter.com/CVk7bM8vj4
— Umer Khalil (@um3r_uk) August 23, 2015
راولپنڈی:کری روڈ پرپی ٹی آئی کےکارکنوں میں تصادم، زخمی ایک کی حالت تشویشناک، پولیس
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) August 23, 2015
Case against 15 #PTI workers for #KariRoad violence registered.ان شاءاللہ حوصلہ رکھو انصاف ضرور ہو گا،😄
pic.twitter.com/duJ1FfNHsR
— وقاص ملک (@MwaqasHanif) August 24, 2015
![]() |
| http://e.jang.com.pk/08-24-2015/pindi/page16.asp |
ملتان: ایم این اے عبدالغفار ڈوگر کے بھتیجے عابد اور عامر ڈوگر کے خلاف تھانہ ممتازآباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا،پولیس
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) July 6, 2015
ملتان: ایم این اے کے دونوں بھتیجوں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ممتاز آباد میپکو کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کی تھی،پولیس
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) July 6, 2015
لاہور: ملزمان اعظم اورعبداللہ نے وارڈن کو مال روڈ پرنہر کے پل پرتشدد کیا،پولیس
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) July 1, 2015
لاہور:عمران خان کے بھانجوں کا مال روڈ پرٹریفک وارڈن پرمبینہ تشدد
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) July 1, 2015
کیا زمانہ آگیا ہے اب انگریز سرکار کے وفادار جرنل برکی اور ایوب غدار کے دست راز کی اولاد کو معمولی وارڈن روک رہے ہیں pic.twitter.com/bPB2jw4UlH
— بيبرس (@BaiburSaladin) July 1, 2015
کارکن ن لیگ پر بندوقیں تاننے کے بجائے آپس میں لڑ رہے ہیں: عمران http://t.co/KaOAhSRZXz pic.twitter.com/6sGW35pF6Q
— Roznama DUNYA (@DUNYAOfficial) June 29, 2015
دوبارہ بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار ہیں: عمران خان
صوبہ خیبرپختونخواہ میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں دھاندلیوں اور بے ضابطگیوں کی شکایات کے تناظر میں وہ صوبے میں دوبارہ بلدیاتی انتخابات کروانے کے لیے تیار ہیں۔
گزشتہ ہفتہ تقریباً چھ سال کے بعد خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات ہوئے تھے جس میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں دیکھنے میں آئیں جب کہ تشدد کے مختلف واقعات میں اطلاعات کے مطابق دو درجن کے لگ بھگ افراد بھی ہلاک ہوئے
الیکشن میں اب تک کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف عددی اعتبار سے اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی لیکن مختلف سیاسی جماعتوں بشمول پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت اسلامی کی طرف سے بھی انتخابات مین دھاندلی کے الزامات سامنے آئے ہیں۔
منگل کو اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ انھوں نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے مشاورت کی ہے اور اگر دوبارہ انتخابات کروانے کا کہا جاتا ہے تو ان کی جماعت اس کے لیے تیار ہے۔
"اگر یہ چاہتے ہیں کہ متنازع حلقوں میں دوبارہ الیکشن ہو تو ہم تیار ہیں۔"
مقامی حکومتوں کی 41 ہزار سے زائد نشستوں کے لیے 84 ہزار سے زائد امیدوار ان انتخابات میں میدان میں تھے اور ایک کروڑ تیس لاکھ سے زائد ووٹروں کو مختلف نشستوں کے لیے سات، سات ووٹ ڈالنے تھے۔
الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اس نے صوبائی حکومت کو یہ تجویز دی تھی کہ اتنے بڑے پیمانے پر انتخابات کو مرحلہ وار منعقد کر لیا جائے لیکن یہ تجویز قبول نہیں کی گئی۔
علاوہ ازیں کمیشن نے صوبائی حکومت کے اس بیان کو بھی مسترد کیا کہ انتخابات میں امن و امان قائم رکھنا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی اور اس کے بقول انتخابات کروانا ایک اجتماعی ذمہ داری ہے جس میں کوئی بھی ادارہ خود کو بری الذمہ قرار نہیں دے سکتا۔
تاہم اس بیان پر عمران خان نے الیکشن کمیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ذمہ داری سے روگردانی نہ کرے۔
"الیکشن کمیشن کو اپنی ذمہ داری قبول کرے، یہ آپ کا کام ہے الیکشن کروانا حکومت کا کام نہیں ہے۔"
ادھر بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے تناظر میں پیش آنے والے تشدد کے ایک تازہ واقعہ میں کم ازکم چار افراد ہلاک ہوگئے۔
منگل کو ایبٹ آباد میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی شکایت درج کروانے کے لیے دو فریق متعلقہ حکام کے دفتر جا رہے تھے کہ ان میں تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا۔ واقعے میں ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا۔
دریں اثناء الیکشن کمیشن نے دیر سے صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہ دیے جانے پر یہاں کے نتائج کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ الیکشن کا حکم دیا ہے۔
گزشتہ ماہ حلقہ پی کے 95 لوئر دیر میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔
شائع شدہ اطلاعات کے مطابق یہاں 53 ہزار خواتین کے ووٹ رجسٹر تھے جنہوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کیا۔
پپوکےغنڈوں نےالیکشن کےروزاس قسم کی دہشتگردی کی لیکن پپوخان کے بقول ذمہ دارالیکشن کمیشن ہے:
#غنڈه_پوری_تبدیلی_نامنظور pic.twitter.com/F4HBctm8Pb
— Zia Awan (@zia_awan) June 2, 2015
#غیر_سیاسی_پولیس بےبسی کی تصویر بنی راہ تکتی رہی اور گنڈا پور پیچھلے دروازے سے بھاگ گیا
حق حق pic.twitter.com/qfYWDHBFq7
— Dr Faisal Ranjha (@fasiranjha) June 1, 2015
ڈیرہ اسماعیل خان میں صوبائی وزیرعلی امین گنڈاپور بیلٹ باکسز لیجاتے ہوئے پکڑے گئے
ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او موقع نے 3 گھنٹے تک محصور رہنے والے علی امین گنڈا پور کی مشتعل مظاہرین سے جان بچائی۔ فوٹو: فائل
ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف پولنگ عملے اور پولیس اہلکاروں پر تشدد اور فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر علی امین گنڈاپور اپنے محافظوں کے ہمرا ڈیرہ اسماعیل خان میں یو سی ہمت کے پولنگ اسٹیشن میں گھس گئے اور بیلٹ باکسز ساتھ لے جانے کی کوشش کی لیکن مقامی افراد نے ان کی گاڑی کا گھیراؤ کرلیا، مقامی افراد سے جان چھڑانے کیلئے علی امین گنڈاپور کے محافظوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی، خاتون کے زخمی ہونے کے بعد مقامی افراد مزید مشتعل ہو گئے اور صوبائی وزیر کی گاڑی کے شیشے توڑ دیئے تاہم مقامی قبائلی افراد نے مداخلت کر کے مشتعل افراد کی جانب سے علی امین گنڈاپور کی گاڑی کو نذر آتش ہونے سے بچایا۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او موقع پر پہنچے اور 3 گھنٹے تک محصور رہنے والے علی امین گنڈا پور کو مشتعل مظاہرین کے ہجوم سے نکالا۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو تحریری اور زبانی طور پر صوبائی وزیر کے غیر قانونی اقدام کی شکایت کردی گئی ہے جب کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ صدر میں 2 مقدمات بھی درج ہو چکے ہیں۔ بیلٹ باکسز بھی ریٹرنگ افسران کو دوبارہ واپس کر دیئے گئے ہیں اور اگر بیلٹ باکسز کی سیل کھلی ہوئی تو اس صورت میں حلقے میں دوبارہ سے انتخابات ہوں گے، اگر بیلٹ باکسز کی سیل بند ہوئیں تو اس صورت میں صرف ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جائے گی۔
ملتان پی ٹی آئی کارکنان کا میڈیا ورکر پر تشدد ،بھگا بھگا کر مارتے رہے
ملتان : ﴿سچ ڈاٹ ٹی وی﴾ملتان میں آج پی ٹی آئی جلسہ کرنے جا رہی ہے ،لیکن اس سے پہلے ہی جلسے میں بد نظمی اور مارا ماری دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ملتان میں جلسے سے پہلے میڈیا ورکرز اور پی ٹی آئی کارکنان میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جو بعد میں ہاتھا پائی کی شکل اختیار کر گیا ۔ پی ٹی آئی کارکنان میڈیا نمائندے پر تشدد کرتے رہے اور ان کو بھگا بھگا کر مارتے رہے۔
پی ٹی آئی کارکنان کا موقف تھا کہ جلسہ گاہ سے لائیو کوریج کی گاڑیاں ہٹائی جائیں ۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی پی ٹی آئی کے جلسوں میں ایسے واقعات دیکھنے میں آئے ہیں ۔
IK Conversation With Arif Alvi - Hypocrisy
http://t.co/IhTfvaCy53 OMG IK confesses Attack on PTV! Article 6? #Pakistan #PTI #PMLN #PPP
— Dr Faisal Ranjha (@fasiranjha) March 27, 2015
لاہور: بھاٹی گیٹ میں ڈنڈا بردار پی ٹی آئی ورکرز دکانیں بند کرارہے ہیں
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 15, 2014
This is what @imrankhanpti is doing to kids. MashaAllah change ka barbaadi paiyo pic.twitter.com/1VWIQQfPt4
— Senator Maa Sadqay (@mahobili) December 15, 2014
لاہور: تحریک انصاف کے کارکنوں کا رکشے والوں پر بھی تشدد
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 15, 2014
لاہور: تحریک انصاف کے کارکنوں نے موٹرسائیکل سواروں سے چابیاں چھین لیں
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 15, 2014
PTI Stoning metro bus and blocking roads of Lahore forcefully it will only create problems for common citizens especially students
— Hamid Mir (@HamidMirGEO) December 15, 2014
لاہور: بھاٹی گیٹ پرپی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکنو ں کی دکانیں بند کرانے کی کارروائی
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 15, 2014
If PTI is so much powerful in Lahore then why they are not burning tyres in front of Fortress stadium of Lahore?Cantt area?no civil rule?
— Hamid Mir (@HamidMirGEO) December 15, 2014
#PTI workers motorcyclists with rods and batons at Bhatti Gate Chowk. Gullu politics on full display n imran khan calls it Tabdeeli!
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaGeoNews) December 15, 2014
A preview of #NayaPakistan goes on display in #Lahore - nuisance and misery to the lives of working class pic.twitter.com/nbnHszmjNE
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaGeoNews) December 15, 2014
Lhr is closd bt visuals of blcking roads,burning tyrs,misbhvng with trdrs n atckng mtro bus wil alwys haunt PTI. Thts so nt wht PTI stood fr
— shahzeb khanzada (@shahzebkhanzda) December 15, 2014
Metro bus being attacked by 'peaceful' protestors. Imran khan will not condemn them, like he never condemned Taleban pic.twitter.com/IGOoO6hARI
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaGeoNews) December 15, 2014
Succumbing Punjabis and lahoris especially to his lust for becoming PM pic.twitter.com/KH7b6viNZ9
— Asad Tanveer (@Asad_Slapstick) December 15, 2014
Stones...
"@mahobili: #PTITerrorists attacked geo reporters pic.twitter.com/4MFwkzvYZL" pic.twitter.com/vEmpEz2f3Q
— Abaid Ullah (@abaidullah87) December 15, 2014
لاہور: پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکنوں سے ڈنڈے قبضے میں لے لیے،امین وینس
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 15, 2014
لاہور: راستہ نہ ملنے پربزرگ شہری کے’’راستہ دو ‘‘کے نعرے
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 15, 2014
تحریک انصاف کے کارکنوں کی بھاٹی چوک پر سائیکل سوار بزرگ شہری سے بدتمیزی
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 15, 2014
Stones thrown at Metro Bus and commuters harassed ... forced to come our of the bus ... PTI hooliganism against general public taught by IK?
— Metro Bus System (@MBSPakistan) December 15, 2014
Ittefaq hospital road blocked ... personal enmity and envy of IK at the cost of patients ... Shameless psychos! pic.twitter.com/rsxYcMCnHc
— Abubakar Umer (@abubakarumer) December 15, 2014
Peaceful Protest? #PTI Gullu Butt closing down market forcefully. #LahoreStandsWithNS pic.twitter.com/S2kZoFY8Ru
— Ali Rao (@AliPrince911) December 15, 2014
#LahoreLockDown #LhrLovesIK Imran pledges to make #Pakistan Islamic welfare state http://t.co/tn2dfrGwaj pic.twitter.com/2fWnb7YO9L
— Aamir Mughal (@mughalbha) December 15, 2014
یہ ہے وہ شخص جس نے نیا نعرہ ایجاد کیا
گو عمران گو ہمیں راستہ دو pic.twitter.com/rUn6Vg5vOE #LahoreStandsWithNS
— Ayesh Butt (@eshbutt) December 15, 2014
پی ٹی آئی کےغنڈوں نے 1122 کو بھی روک دیا
نیازی کو لاشوں کی سخت ضرورت ہے
لیکن کوئی لاش نہیں مل رہی
#LahoreStandsWithNS pic.twitter.com/MDH544D8Pd
— Bilal Aslam (@bilalaslem) December 15, 2014
نونہالان انقلاب التماس ہے
اقتدار کی ہوس میں عزت وتکریم داؤ پر نہ لگائیں
ایسےواقعات آپکےبزرگوں کیساتھ پیش آ سکتے ہیں pic.twitter.com/xcCPRGwovf
— Nazia نازیہ (@Naazziaa) December 15, 2014
One child dead because Ambulance was not given way. Thank you #PTI, hope you can sleep better #LahoreRejectsLockDown pic.twitter.com/lJkrbMR5q1
— Asim Zeeshan (@asimzeeshan) December 15, 2014
Here is the glimpse of "Pur aman Muzahireeen" in lahore.
#Pity4PTI #ShameOnIK
#LahoreStandsWithNS pic.twitter.com/MUbr7OuvAO
— Ali Warraich (@AleWarraich) December 15, 2014
Hell again asking the shopkeprs to shutdown thre business you have not supose to shutdown anything by force #GulluPTI pic.twitter.com/5Gb0VSMVBJ
— Emran Brohi (@ibrohi31) December 15, 2014
Ro Imran Ro. ....
#LahoreStandsWithNS pic.twitter.com/E6py6JW4uw
— MeraJanoonMaryamNS (@shabanasohail1) December 15, 2014
#LahoreStandsWithNS pic.twitter.com/tSIgOAVPoO
— BraveHeart (@basharatali_zf) December 15, 2014
Sad pic.twitter.com/lIAcWTJi3d
— Marvi Memon (@marvi_memon) December 15, 2014
عمرانی کتورے امن کا پرچار کرتے ھوئے
#LahoreStandsWithNS pic.twitter.com/XK5HQylyHT
— ساجد حسین (PML N) (@PakkaPatwari) December 15, 2014
#LahoreStandsWithNS
"@JaagAlerts: Pervez Rasheed says #PTI resorted to violence by attacking Metro Bus pic.twitter.com/bWCCc6YJeC"
— Saima Farooq (@SaimaFarooq) December 15, 2014
15 years Old Expired in Ambulance as #PTI walas Harassed an Ambulance driver.
Shame on Terrorist Imran
#GulluPTI pic.twitter.com/Mul3SEyOZ3
— Syed Umair H Zaidi (@UmairSZaidi) December 15, 2014
Why would you beat the poor rickshaw driver in #NayaPakistan ? #niazidharna #Lahore pic.twitter.com/DT4KgiJgK9
— Sharmila faruqi (@sharmilafaruqi) December 15, 2014
Agar ye pur aman ehtajaj hy to pur tashadud kya hoga??? #Shame #GulluPTI pic.twitter.com/M0tQ3frLVM
— Asad Ali Bhutto (@asadbhutto2) December 15, 2014
.@salmaiftikhar @AbbasiPTI PTI can't even drag out rickshaw driver in Lhr, who raised "Ro Imran Ro" when beaten by 'peaceful' protesters
— Tariq Butt (@tariqbutt_) December 15, 2014
These tut painiyaan begums can't even hold their placards. Their maid is holding it for them via @razaahmad pic.twitter.com/myj87pyzoy
— Senator Maa Sadqay (@mahobili) December 15, 2014
Another died pic.twitter.com/ryPCPkByNU
— Zainab Rashid (@Xaynii) December 15, 2014
Another 17 day old girl Sidra just died in ambulance. Tum bhai siyasat karlo hamara kia hai mar gaye tau aur aa jayeinge!
— Farrukh K. Pitafi (@FarrukhKPitafi) December 15, 2014
#PTI #LahoreLockDown claims two lives as ambulances not given way by #NayaPakistan revolutionaries. Shame pic.twitter.com/1Ak2HtZVur
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaGeoNews) December 15, 2014
pic.twitter.com/XYIQGyjuXd
— Zohaib Shah (@zohaib_shah101) December 15, 2014
سونامی لاہور سے ٹکرا گیا ، جلائو ، گھیرائو، کارکنوں شہریوں میں تصادم، سڑکیں بند http://t.co/IAJ3oupIw4 pic.twitter.com/tqqOZXREV5
— Roznama DUNYA (@DUNYAOfficial) December 15, 2014
Anarchist , Murderer , Terrorist @ImranKhanPTI pic.twitter.com/1EAspqJ9z9
— Shoaib Mirza (@shoaibmirza11) December 15, 2014
شرمناک pic.twitter.com/9bUyg0KCmj
— ملنگ (@Pr0udPakistani) December 15, 2014
Third death reported - caused by PTI dharnas in Lahore - stuck in a rickshaw - was being taken for medical treatment pic.twitter.com/6Z5zmHwyny
— omar r quraishi (@omar_quraishi) December 15, 2014
Bravo! All support to you @SanaMerza .
#PTI leadership must teach their workers how to behave with ladies. pic.twitter.com/mViP4bEFIU
— Ajmal Jami (@ajmaljami) December 15, 2014
Quite frankly this is not very different from the Taliban fatwa against the Pakistani media issued some months ago pic.twitter.com/Uea7O3yHIz
— omar r quraishi (@omar_quraishi) December 15, 2014
Lady lost her kid… instead of help, PTI workers stripped a person who tried to help her
VIDEO https://t.co/YsCU9Ojrv1 pic.twitter.com/1AnXIgXJu7
— Majid Agha (@Majid_Agha) November 22, 2014
| http://www.thenewstribe.com/urdu/?p=437127 |



