ملتان: ایم این اے عبدالغفار ڈوگر کے بھتیجے عابد اور عامر ڈوگر کے خلاف تھانہ ممتازآباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا،پولیس
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) July 6, 2015
ملتان: ایم این اے کے دونوں بھتیجوں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ممتاز آباد میپکو کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کی تھی،پولیس
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) July 6, 2015