اسپیکر اسدقیصرنےورکرزویلفیربورڈمیں منظورنظرافراد بھرتی کرانےکی سفارش کی،ذرائع
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) November 18, 2013
پشاور:اسپیکرنے سرکاری لیٹرپیڈ پر سابق وزیرصنعت و محنت کو بھرتی کیلیےسفارش کی،ذرائع
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) November 18, 2013
پشاور:تبدیلی کا نعرہ لگانے والی تحریک انصاف کی جانب سے میرٹ کی خلاف ورزی
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) November 18, 2013
پشاور: جیونیوز نے خط کی کاپی حاصل کرلی
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) November 18, 2013
خط میں سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 درجہ چہارم ملازمین،20 اساتذہ اور دیگر آسامیوں کیلیےکہا گیا
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) November 18, 2013
تبدیلی کا نعرہ لگانے والی تحریک انصاف کی جانب سے میرٹ کی خلاف ورزی
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) November 18, 2013
پشاور:اسپیکرخیبرپختونخوااسمبلی نےوزیرمحنت کوخط بھیجنےکی تصدیق کردی
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) November 18, 2013
پشاور:اپنےحلقےکےلوگوں کونوکریاں دلانےکی سفارش کی تھی،اسدقیصر
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) November 18, 2013
پشاور:جن لوگوں کی سفارش کی ان میں سےصرف کلاس فورملازمین کوبھرتی کیاگیا،اسدقیصر