Why #LOKI didnot participated in ANTI DRONE STAGE DRAMA


احتجاج اگر سپلاءی روکنے کے لیے ہوتا تو میں خود جاتا جیسا پشاور دھرنا میں گیا تھآ

مگر یہ صرف فوٹو شوٹ ہے اور اپنی گھٹیا کارکردگی چھپانے کی کوشش

1. جب خیبر پختونخواہ حکومت سپلایی ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے روک سکتی ہے تو کیوں نہیں روک رہی صرف اس لیے کہ پانچ سو ملین ڈالر کی امداد کا مسلہ ہے
2. خیبر پختونخّواہ حکومت اگر احتجاج نہیں کر سکتی تو دو ہفتے قبل عمران نے کیوں کہا تھا حکومت جاتی ہے تو جایے ہم سپلایی روکیں گے
3. جس دن سپلایی چلا ہی نہیں رہی اس دن دھرنا دینے سے ہم امریکہ کو کیا پیغام دے رہے ہیں ؟
4. طورخم کی سپلایی روکنے کا دعوی کرنے والے یہ بتایں جو چمن سے سپلایی جا رہی ہے اس کا کیا کیوںکہ سپلایی کا ستر فیصد حصہ تو وہاں سے جاتا ہے
5. اگر عمران خان اور منور حسن سچ میں قوم کی ترجمانی کر رہے ہیں تو کب پانچ سو ملین ڈالر کی امداد واپس کریں گے ؟
6۔ اگر عمران خان اتنا ہی اینٹی امریکہ ہے تو ڈرون کی ایف آی آر "نا معلوم " افراد کے خلاف کیوں درج کروایی جا رہی ہے کیا ہم نہیں جانتے کون ڈرون اڑاتے ہیں اور بم گراتے ہیں ؟

خدا کے لیے یہ شعبدہ بازی بند کریں اور جنہوں نے 2005 میں امریکہ سے یہ معاہدے کیے وہ معاہدے منظر عام پر لاییں جن تک وزیر اعظم سمیت کسی سویلین کی رسایی نہیں

Leave a Reply

Blogroll