این اے 122،جانچ پڑتال کے دوران جعلی ووٹ نہیں نکلے ہیں، غلام حسین اعوان

این اے 122،جانچ پڑتال کے دوران جعلی ووٹ نہیں نکلے ہیں، غلام حسین اعوان


لاہور: (سچ ڈاٹ ٹی وی) انکوائری کمیشن کے جج غلام حسین اعوان نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 122 میں دھاندلی نہیں ہوئی ، جانچ پڑتال کے دوران جعلی ووٹ نہیں نکلے ہیں ۔
سربراہ لوکل الیکشن غلام حسین اعوان نے کہا کہ جانچ پڑتال کے دوران بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں لیکن دھاندلی نہیں ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ جانچ پڑتال میں ایک بھی جعلی ووٹ نہیں نکلا۔
انہوں نے کہا کہ این اے 122 میں دھاندلی کے حوالے سے حتمی فیصلہ ٹربیونل نے کرنا ہے

Leave a Reply

Blogroll