Shaken Law and Order | Bomb blast in bannu



بنوں:  اندرون منڈان گیٹ میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 10افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ے مطابق بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا جیسے یموٹ کنٹرول سے اڑایاگیا۔ دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ او امین مروت سمیت 10 افراد زخمی ہوے ،زخمیوں میں ایس ایچ او اور4 پولیس اہل کاربھی شامل۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

http://www.naibaat.pk/?p=84696~86

Leave a Reply

Blogroll