پشاور: اعلیٰ عہدوں پر تقرریاں سفارش کے بجائے میرٹ پر کی جائیں،چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) September 12, 2013
پشاور ہائی کورٹ نے ڈی جی پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی محمد سلیم کی تعیناتی کو کالعدم قرار دے دیا
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) September 12, 2013
پشاور: ہٹائے گئے ڈی جی پی ڈی اے سریرخان کو 24 گھنٹوں میں بحال کیا جائے،چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کاچیف سیکریٹری کو حکم
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) September 12, 2013