پشاور:خیبرپختونخوا حکومت کی مفت درسی کتب کباڑیے کو فروخت
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) July 5, 2015
.
پشاور: کتابیں مبینہ طور پرسرکاری اسکول کے پرنسپل نے بیچ ڈالیں
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) July 5, 2015
پشاور: کتابیں کباڑیے کو ہضم نہ ہو سکیں، پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) July 5, 2015
پشاور: مفت درسی کتب کی فروخت کا معاملہ، 3رکنی سرکاری کمیٹی قائم کر دی گئی
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) July 5, 2015
پشاور: کمیٹی میں سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹری اور ڈائرکٹر ایجوکیشن شامل، سرکاری حکام
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) July 5, 2015
پشاور: کمیٹی3دن میں مفت درسی کتب کی فروخت کی تحقیقات مکمل کرے گی، سرکاری حکام