پشاور: خیبر پختونخوا میں نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں 30 فیصد اضافہ
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) July 4, 2015
پشاور: محکمہ صحت نے سال کی پہلی شش ماہی رپورٹ تیارکرلی
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) July 4, 2015
پشاور: اس سال ایک ہزار665 نوزائیدہ بچے موت کاشکار ہوئے، محکمہ صحت
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) July 4, 2015
پشاور: سب زیادہ نوزائیدہ بچوں کی اموات چترال میں 689 ہوئیں،محکمہ صحت
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) July 4, 2015
پشاور میں26 ،مردان میں 131، کوہاٹ 96 اور مانسہرہ 83 نوزائیدہ بچوں کی اموات ہوئیں،محکمہ صحت
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) July 4, 2015
پشاور: مالاکنڈ میں 93، اپر دیر 68، ڈی آئی خان 54، ہری پور 29، ابیٹ آباد 28 نوزائیدہ بچوں کی اموات ہوئیں،محکمہ صحت