پشاور: ورکرزویلفیئربورڈ کے ماتحت اسکول اساتذہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) January 28, 2014
پشاور: ورکرز ویلفیئربورڈ کے 7ہزاراساتذہ کی تنخواہیں گزشتہ 3ماہ سے بند ہیں، اساتذہ
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) January 28, 2014
پشاور: اساتذہ نے صوبے میں آج سے کلاسز کا بائی کاٹ کردیا
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) January 28, 2014